وزیر اعظم کی زیر صدارت کابہینہ کا اجلاس

وزیر اعظم کی زیر صدارت کابہینہ کا اجلاس
اسلام آباد وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابہینہ کا اجلاس ہوا جس میں کرونا کیسز کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، ‘

عمران خان کا کہنا تھا کہ کسی صورت کاروبا، سکولز، صعنتیں بند نیں کریں گے، بریفنگ میں کہا گیا کہ کرونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، اموات بڑھ رہی ہیں، مریض وینٹیلیٹرز پر ہیں، اس پر وزیر اعظم عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے، کسی صورت کاروبار ، سکولز صعنتیں بند نہیں کریں گے، عوام کو زیادہ سے زیادہ اگاہی دی جائے، عمران خان کا کہنا تھا کہ بڑی مشکل سے ملک کی معشیت بہتر ہوئی ہے

Sharing is caring!

Comments are closed.