چینی دفتر خارجہ کے ترجمان لی جیان ژاو

”ڈی جی آئی ایس پی آر سی پیک کے خلاف بھارتی ساز-شوں کے ثبوت دے چکے “ چین نے ایسا اعلان کردیا کہ مودی سرکار کی نیندیں ہی اڑ جائیں

بیجنگ( آن لائن )چینی دفتر خارجہ کے ترجمان لی جیان ژاو نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر سی پیک کے خلاف بھارتی ساز-شوں کا ثبوت بھی دے چکے ہیں ،پاکستانی ڈوژیئر میں سی پیک کے خلاف بھارتی ساز-شوں کے ثبوت موجود ہیں ۔ڈان نیوز کے مطابق انہوں نے اعلان کیا کہ چین د-ہشت گر-د-ی کے خلاف پاکستانی اقدامات کو سراہتاہے اور سی پیک کو سبو تاژ کرنے کی سازش کو چین اور پاکستان مل کر ناکام بنائیں گے ۔چین نے انسد-ا-د د-ہشت گر-د-ی کے لیے پاکستان کی جدو جہد کی تعریف کی اور پاکستان کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ د-ہشت گر-د-وں کی کمر توڑنے کے لیے چین پاکستان کے ساتھ ہے ،سی پیک کو ناکام بنانے کی کوششیں کرنے والے مایوس ہونگے ۔

 

Sharing is caring!

Comments are closed.