
ٹک ٹاک بنانے سے منع کرنے پرٹک ٹاکر
ٹک ٹاک بنانے سے منع کرنے پرٹک ٹاکر نے گھر کے سامان
کو آ-گ لگادی،ملز-مہ گر-فتار خیرپور(ویب ڈیسک) بیمار والد کے پیسے دینے سے انکار پر گھر کو آ-گ لگانے والی ٹک ٹاک گرل ماروی خلجی کو جیل بھیج دیا گیا۔ٹک ٹاکر ماروی خلجی نے بیمار والد سے ماڈلنگ کے لیے 2 لاکھ روپے مانگے تھے اور والد کے انکار پر ملز-مہ نے گھر کو آ-گ لگا دی تھی۔ واقعے کے بعد ٹک ٹاکر ماروی خلجی کے والد نے بیٹی کے خلاف مقد-مہ درج کرا دیا تھا۔بعد ازاں پولیس نے ٹک ٹاکر ماروی خلجی کو گر-فتار کر کے 14 روزہ ریما-نڈ پر جیل بھیج دیا۔