پاکستان میں قیمت کتنی ہوگی

کوروناویکسین کی پاکستان میں قیمت کتنی ہوگی ،دواتیارکرنے والی کمپنی نے بتادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کورونا وائرس ویکسین کی قیمت 4 ہزار سے 6 ہزار روپے ہو گی۔کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے والی کمپنی موڈرنا نے کہا ہے کہ وہ حکومتوں کو ویکسین 25 ڈالر سے 37 ڈالر میں فروخت کریں گی۔ پاکستان میں اس ویکسین کی قیمت فی فرد چار ہزار سے چھ ہزار روپے ہو گی۔دوسری طرف روسی صدر ولادی میرپیوٹن نے کہاہے کہ وہ ضرورت مندوں کوکوروناوائرس کی مفت ویکسین فراہم کریں گے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.