شفقت محمود کا اہم اعلان

وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے سکول ، کالجز سمیت تمام تعلیمی ادارے 26 نومبر سے 24 دسمبر تک بند کرنے کا اعلان کر دیا

پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ جنوری کے پہلے ہفتے میں اجلاس میں جائزہ لیا جائے گا ، ان کا مزید کہنا تھا کہ دسمبر میں ہونے والے امتحانت ملتوی کر دیے گئے ہیں، اس کے علاوہ 25 دسمبر سے 10 جنوری تک عام تعطیلات دی جائیں گی پھر 11 جنوری کو تمام ادارے کھّل دیے جائیں گے  سالانہ امتحانات کا انعقاد 15 جنوری کو ہو گا

Sharing is caring!

Comments are closed.