قانون سازی کی منظوری دے دی

وزیراعظم نے زیا-دتی کے مجر-مان کو نامر-د کرنے کے قانون کی منظوری دے دی

سنگین نوعیت کا معاملہ ہے، قانون سازی میں کسی قسم کی تاخیر نہیں کریں گے۔وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد ( 24 نومبر2020ء) وفاقی کابینہ نے زیا-دتی کے مجر-موں کو سز-ائیں دینے کے حوالے سے قانون سازی کی منظوری دے دی۔وزیراعظم نے زیا-دتی کے مجر-مان کو نامر-د کرنے کے قانون کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں زیا-دتی کے واقعات کی روک تھام کے لیے قانون سازی پر بحث کی گئی۔ اجلاس میں مجر-مان کو سخت سز-ائیں دینے کی سفارشات کی منظوری دے دی گئی۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچے و خواتین بلا خو-ف و خطر اپنی شکایات درج کرا سکیں۔متاثرہ خواتین و بچوں کی شناخت کا خاص خیال رکھا جائے گا،یقینی بنایا جائے کہ سخت سے سخت قانون کا اطلاق ہو۔ وفاقی وزراء نے زیا-دتی کے مج-رموں کو سخت سز-ائیں دینے کا مطالبہ کیا ہے،بعض وزراء نے زیا-دتی کے مجر-موں کو پھا-نسی کی سز-ا قانون کا حصہ بنانے کا مطالبہ کیا۔وزراء نے رائے دی کہ زیا-دتی کے مجر-مان کو سرعام پھا-نسی کے تختے پر لٹکا دیا جائے۔وفاقی وزیر فیصل واوڈا، اعظم سواتی اور نورالحق نے بھی پھا-نسی کی حمایت کی۔وزیراعظم نے رائے دی کہ ابتدائی طور پر کیسٹریشن کے قانون کی طرف جانا ہو گا۔قانونی ٹیم کی جانب سے ر-یپ آرڈیننس کے مسودے پر کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے اپنے معاشرے کو محفوظ ماحول دینا ہے۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ سنگین نوعیت کا معاملہ ہے، قانون سازی میں کسی قسم کی تاخیر نہیں کریں گے۔عوام کے تحفظ کے لیے واضح اور شفاف انداز میں قانون سازی ہو گی۔وزیراعظم نے یہ بھی ہدایت کی ہے کہ متاثرہ خواتین و بچوں کی شناخت کے تحفظ کا خاص خیال رکھا جائے۔ وزیراعظم نے زیاد-تی کے مجر-مان کے لیے کیسٹریشن کا قانون لانے کی بھی اصولی منظوری دے دی۔

Sharing is caring!

Comments are closed.