پاکستانی کمیونٹی کے لیے بڑی خبر

اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے لیے بڑی خبر
لندن(مجتبیٰ علی شاہ) ورجن ائیر لائن نے 13 دسمبر سے پاکستان کے لئے پروازوں کا

آغاز کردیا ورجن ائیر لائن نے پروازوں کے لیے اپنے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔مسافر 46 کلو سامان بھی لے جاسکتے ہیں،ورجن کے اعلان کے ساتھ اوورسیز کمیونٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔باقی ایئرلائنز کے مقابلے میں ورجن نے سستی ترین پروازوں کا آغاز کردیا، یہ پروازیں لندن اور مانچسٹر سے اسلام آباد اور لاہور کے لئے شروع کی جا رہی ہے ۔اوورسیز کمیونٹی کا کہنا ہے کہ جتنی زیادہ ایئرلائنز کام کریں گے اس سے وہ ایئرلائن جو بہت زیادہ کرایہ لیتی تھی انکے منہ بولے کرایوں میں کمی آے گی جو خوش آیند بات ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.