ٹائیگرز خوشی سے جھوم اٹھیں

ترک مصنف نے عمران خان کی زندگی پرکتاب لکھ دی

کتاب کا نام بھی ایسا رکھا کہ ٹائیگرز خوشی سے جھوم اٹھیں
کراچی (این این آئی) ترک مصنف نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان پر پاکستان کا ابھرتا ہوا سورج کے عنوان سے کتاب لکھ دی۔سابق کرکٹر اور پاکستان کے وزیراعظم پر یہ کتاب ورلڈ ٹورازم فورم انسٹیٹیوٹ کے صدر اور ترک مصنف بولود باغجی نے تحریر کی ہے۔بولود باغجی نے کہاکہ وہ ہمیشہ عمران خان کا ساتھ دیکر فخر محسوس کرتے ہیں ، ان کا دل اچھا ہے اور وہ اپنی قوم کے لیے کام کرتے ہیں۔بولود باغجی کے مطابق ابھی یہ کتاب ترک زبان میں شائع کی گئی ہے تاہم اس کا انگریزی ایڈیشن بھی جلد شائع کر دیا جائے

Sharing is caring!

Comments are closed.