میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئتے

مریم نواز کو اگر کوئی ہاتھ وغیرہ لگاتا ہے تو انہیں برا نہیں منانا چاہیے کیونکہ ۔۔۔ فردوس عاشق اعوان نے ناقابل یقین بیان جاری کردیا
لاہور(ویب ڈیسک) صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئتے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ جلسوں میں عوام اپنی لیڈرشپ کی محبت میں آتے ہیں اب اگر مریم نواز کو اگر کوئی ہاتھ لگا جاتا ہے تو انہیں برا نہیں منانا چاہیے کیونکہ ہاتھ لگانے والے ان سے محبت کرتے ہیں اور اس طرح پٹائی کرنے سے ان کی عوام سے دوری واضح کر دی گئی ہے ۔
صوبائی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ آج اہم فیصلے کرتے ہوئے صوبے میں 200 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی منظوری دیدی گئی ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.