پی ڈی ایم کے جلسے سے پہلے بری خبر

بریکنگ نیوز: پی ڈی ایم کے جلسے سے پہلے بری خبر۔۔۔۔ شرکاء کے قافلے کی گاڑیاں آپس میں ٹکر-ا گئیں ، افسوسناک اطلاعات
لاہور (ویب ڈیسک) پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لیے سفر پر روانہ ہونے والے قافلے کو حاد-ثہ پیش آگیا ، متعدد گاڑیاں دھند کی وجہ سے آپس میں ٹکر-ا گئیں ، متعدد افراد شدید ز-خمی ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق سینکڑوں لوگ پی ڈی ایم کے مینار پاکستان جلسے میں شرکت کے لیے مردان سے روانہ ہوئے ، چارسدہ اور مردان کے درمیان کسی مقام پر دھند کے باعث قافلے میں شامل 5 گاڑیاں آپس میں ٹکر-ا گئیں ، جس سے کئی افراد شد-ید ز-خمی ہو گئے ، ز-خمیو-ں کو نزدیکی ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.