سی ڈی اے نے وزیراعظم کے گھر

وزیراعظم نے جر-مانہ اد کردیا،بنی گالہ رہائش گاہ قانونی قرار

سی ڈی اے نے وزیراعظم کے گھر کے نقشے کی منظوری دے دی، وزیراعظم نے 12 لاکھ 6 ہزار روپے کا جر-مانہ ادا کیا، ذرائع
اسلام آباد ( ۔ 20 دسمبر2020ء) وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کو قانونی قرار دے دیا گیا ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سی ڈی اے کی جانب سے بنی گالہ رہائش گاہ کے نقشے کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے بعد ان کی رہائش گاہ کو قانونی قرار دے دیا گیا ہے ۔جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ سی ڈی اے نے وزیراعظم کو 12 لاکھ 6 ہزار روپے کا جر-مانہ بھی کیا تھا، جو کہ وزیراعظم نے ادا کردیا ۔ وزیراعظم عمران خان نے جرمانے کی رقم بینک ڈرافٹ کے ذریعے ادا کی ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *