سیاہ ہاتھ پاؤں دودھ جیسے سفید

دودن میں کالے سیاہ ہاتھ پاؤں دودھ جیسے سفید
ہاتھ انسان کی شخصیت کے آئینہ دار ہوتے ہیں یہ ہاتھ ہی ہیں جن کی وجہ سے آپ کی شخصیت کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔اگر آپ کے ہاتھ خوبصورت ہے آپ کے ہاتھ نرم و ملائم ہے ہاتھوں کی جلد صاف ستھری ہے ناخن صاف ہیں اچھے کلر میں ہیں اچھی شیپ میں ہیں تو لوگ یہی سمجھیں گے کہ بندہ اچھا ہے صفائی پسند ہے اس کی عمر بھی کم ہے کیونکہ ہاتھوں کی مدد سے ہی لوگ آپ کی عمر کا

اندازہ لگاتے ہیں ۔ہاتھوں کی جلد ایکسٹرا ڈرائی ہوتی ہے باڈی کی سب سے ہارڈیسٹ سکن ہاتھوں کی ہوتی ہے۔روز مرہ کے گھر کے کام کاج سے ہاتھوں کی سکن ایکسٹرا ڈرائی ہوجاتی ہے ڈیٹرجنٹ اور سوپس وغیرہ کے استعمال سے سکن کی چمک دمک ختم ہوجاتی ہے ہاتھ بھدے اور کھردرے ہونے شروع ہوجاتے ہیں ۔ ہاتھوں کو خوبصورت اور نرم و ملائم بنانے کے لئے مارکیٹ میں مختلف طرح کی کریمز موجود ہیں ۔مختلف طرح کی اور بھی پروڈکٹس موجود ہوتی ہیں اگر اگلے سٹیپ پر دیکھا جائے تو پارلر جا کر ہاتھوں کا مینی کیور کرایاجاتا ہے یا ہاتھوں کی مختلف طرح کی ٹریٹمنس کرائی جاتی ہیں اور وہ بہت مہنگی ہوتی ہیں اور ہر شخص کے بس کی بات نہیں کہ وہ پارلر سے مینی کیور پیٹی کیور کرواسکے۔اس لئے ہینڈ وائٹننگ کے لئے ایک گھریلو ریمیڈی بتائی جارہی ہے ۔اس ٹریٹمنٹ سے آپ کے ہاتھ بڑے خوبصورت نرم و ملائم اور گورے چٹے ہوجائیں گے ڈیڈ سیلز کی سرفیس ختم ہوجائے گی۔ہاتھوں کی سکن نرم و ملائم اور خوبصورت چمکتی ہوجائے گی۔کھلتے ہوئے گلاب کی طرح ہوجائے گی۔ایک آلو لیجئے اور اچھی طرح ابال کر میش کر لیجئے چھلکا اتار کر میش کرنا ہے۔زیتون کا تیل لیجئے۔تھوڑا سا دودھ لیجئے۔اور شہد لے لیجئے۔میش ہوئے آلو میں تھوڑا سا زیتون کا تیل شامل کیجئے۔آدھا چمچ ڈال لیجئے۔ اس کے بعد اس میں 2 چمچ دودھ شامل کیجئے۔پھر ایک چمچ شہد شامل کیجئے اور اچھی طرح مکس کر لیجئے ۔ اس طرح مکس کیجئے کہ چاروں اجزاء یک جان ہو کر تھک کریم کی شکل اختیار کرجائے۔اور ہفتے میں 3 سے 4 بار استعمال کیجئے ۔پہلے ہاتھوں کو اچھی طرح کسی اچھے بیوٹی سوپ سے واش کر لیجئے۔اور پھر اس کریم کو ہاتھوں پر لگا کر 2 منٹ تک اچھی طرح مساج کیجئے اور پھر 20 منٹ تک کے لئے اپنے ہاتھوں کو اچھی طرح کور کر لیجئے۔جب یہ خشک ہوجائے تو اپنے ہاتھوں کو سادہ پانی سےدھولیجئے۔سوپ کے استعمال سے اجتناب کیجئے۔ انشاء اللہ بہت ہی جلد نتائج آنا شروع ہوجائیں گے۔ شکریہ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.