سعودی شاہی خاندان پے درپے

سعودی شاہی خاندان پے درپے گہرے صد-موں سے دوچار

مسلسل دوسرے روز شاہی خاندان کی ایک اور خاتون کا انتقا-ل، شہزادہ عبدالعزیز بن خالد کی والدہ دنیا سے ر-خصت ہوگئیں
ریاض ( 26 جنوری2021ء) سعودی شاہی خاندان پے درپے گہرے صد-موں سے دوچار۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سو-گ میں ڈوبے سعودی شاہی خاندان کو منگل کے روز ایک اور گہرے صدمے والی خبر ملی۔

audia

گزشتہ روز سعودی شاہی خاندان کی شہزادی طرفہ بنت سعود بن عبدالعزیز السعود کے انتقا-ل کے بعد منگل کے روز شہزادہ عبدالعزیز بن خالد کی والدہ بھی دنیا سے ر-خصت ہوگئیں۔ ان کا انتقا-ل آج ریاض میں ہوا۔ شاہی خاندان کی خاتون کے انتقا-ل کی وجہ تو معلوم نہ ہو سکی، تاہم شاہی خاندان کے ذرائع کے مطابق ان کی نماز جنازہ آج ہی دارالحکومت ریاض میں ہی ادا کی جائے گی۔ شہزادی کے انتقا-ل کی خبر سامنے آنے کے بعد سعودی عرب کی فضاء سو-گوار ہوگئی، شہریوں کی جانب سے شہزادی کے انتقا-ل پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.