آرٹیکلز

درود شریف پڑھنے کے فوائد گمشدہ چیز پانے کا عمل

دنیا کا کوئی بھی انسان ایسا نہیں جو پریشانیوں سے خالی نہ ہو ہر ایک کی زندگی میں مسائل پریشانیاں اور آزمائش وقتا فوقتا آتی

... read more

رات کو سوتے وقت ادرک کا ٹکڑا تکیے کے نیچے رکھ کر سوجائیں جادوئی فائدہ ہوگا

ادرک کو زمانہ قدیم سے خوراک کو لذیذ بنانے اور علاج کیلئے استعمال کیا جارہا ہے ادرک ہماری زندگی میں اہم کردار ہے ۔ ادرک

... read more

ایک غلام اور مالک کا واقعہ رزق اللہ کی ذات دینے والی ہے رزق میں برکت کا واقعہ

یہ ایک مالک اور ایک غلام کا خوبصورت واقعہ ہے مالک اپنے غلام کی تنخواہ میں کیسے اضافہ کرتا ہے اور بعد میں کیانتیجہ نکلتا

... read more

حضورﷺ کا بتایا ہوا وظیفہ روزانہ رات کو یہ والی سورۃ پڑھیں

جو شخص اللہ اور اللہ کے رسولﷺ پر ایمان لایا اس کیلئے ضروری ہے کہ ان کے احکام کا بھی پابند رہے ان کے احکامات

... read more

پرندوں کا بادشاہ

ایک عقاب کی عمر 70سال کے قریب ہوتی ہے۔اس عمر تک پہنچنے کے لیے اسے سخت مشکلات سے گزرنا ہو تا ہے۔جب اس کی عمر

... read more

اگر 4 نشانیاں ظاہر ہوجائیں تو سمجھ لینا کہ اللہ تعالیٰ

انسان ہونے کے ناطے ہم سب سے غلطیاں سرزد ہوتی ہیں اور جب ہم اپنے گناہوں پر نادم ہوتے ہیں تو توبہ کے لیے اپنے

... read more

ایک انتہائی مجرب عمل

ایک انتہائی مجرب عمل جو بھی اس عمل میں وظیفے کو کرے گا ،اللہ اس سے اتنا خوش ہوتا ہے کہ اپنے بندے سے پکار

... read more

تمام عمر پیسوں کا ڈھیر لگا رہے گا ، غریب کو کروڑ پتی بنانے والا وظیفہ

آج کا وظیفہ جو کہ رزق کی تنگی سے پریشان لوگ مالی خوشحالی نصیب ہونے کیساتھ آپ کو روحانی خوشحالی بھی نصیب ہوگی ۔اور اس

... read more

آج ہم آپ کےلئےایک ایسا خاص وظیفہ لے کرآئے ہیں ایک بہت ہی مجرب وظیفہ لے کرآئے ہیں جوان لوگوں کےلئے ہے جوقرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں اورجن کواس کی سخت ظرورت ہےآج آپ کوایک ایساوظیفہ بتائیں گے جس کوکرنے سے انشاءاللہ آپ کا قرض اداہوجائےگا یہ ظیفہ مجرب بھی ہے اوربہت آسان بھی ہےاس وظیفہ کو جاننے کے لئےآپ کوآخرتک پڑھنا ہو گا۔ جب ہم کسی سے قرض لیتے ہیں قرض لینے والے سے وہم وعدہ کرتے ہیں کہ اتنی دیرتک ہم قرض لٹا دیں گےتوآپ کوشش کیا کریں کہ جومدت مقررکی ہوتی ہے اس کے دورانیے کے اندراندرآپ اس قرض کولٹا دیں۔ لیکن قرض دینےکی جب باری ہوتی ہےتوقرض ہم سے لیٹ ہوجاتا ہے جس کی بدولت کافی پریشانیاں وجود میں آتی ہیں بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ بات لڑائی جگڑے تک پہنچ جاتی ہے۔ اس کے ساتھ جوقرض دینے والا ہوتا ہے اسے بھی چاہیے کہ صبر تحمل سے کام لے کیونکہ آپ جب کیسی کو قرض دیتے ہیں توآپ کو پتا ہونا چاہیے کہ اس سے آپ کو صرف دنیاوی فائدہ نہیں ہے ہوتا اس سے ایک دوسرے کہ دل میں اعتباربڑھے گا اوراس کے ساتھ ساتھ جب آپ قرض ادا کریں گے جب تک مقروض کے پاس رہے گا اتنے ہی دن آپ کو اس قرض کے برابر ثواب ملتا رہے گا یعنی کہ جب آپ کسی کو قرض دیتے ہیں اور جب تک وہ لینے والا قرض آپ کو قرض ادا نہیں ہے کرتا تب تک آپ کے نامہ اعمال میں ثواب لکھ دیا جاتا ہے اس لئے آپ بھی صبرسے کام لیا کریں جب ہم کسی سے قرض لیتے ہیں اورمرنے سے پہلے اس کو ادا نہ کیا جائے تو یہ ایک بہت برا بوجھ ہوجاتا ہے جس کا ہم کو آخرت میں حساب دینا پرے گا اس لئے بہتر ہے کہ آپ ایسے کام ہی نہ کروکے آپ کو قرض لینے کی ظرورت پرے اوراگر کسی سے قرض لیتے بھی ہیں تواس کووقت پرادا کردیا کریں۔اب ہم چلتے ہیں آج کے وظیفے کی طرف ناظرین آپ سے گزارش ہے کہ اس وظیفہ کو دھیان سے پڑھ لیں ۔ تاکہ آپ کو بعد میں کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پرے آپ کو سب کچھ پڑھنے سے ہی سمجھ آجائے۔ ناظرین آپ نے کرنا کچھ اس طرح سے ہے کہ نمازعشا کے بعد آپ نے قبلہ روح ہوکر بیٹھ جانا ہے اور 11 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے اور یہ درود وہی ہے جو نمازمیں بھی پڑھاجاتا ہے 11باردرود ابراہیمی پڑھنے کے بعد آپ نے سورہ نصریہ آپ کو پارہ نمبر تیس میں ملے گی اس کو آپ نے پڑھ لینا ہے آپ نے اس سورہ کو پڑھنا ہے 41 مرتبہ آپ نے عشا کی ہی نماز کے بعد پڑھنا ہے اور جب آپ یہ وظیفہ کریں تواس کوآپ نے 41 دن کی نیت سے آپ نے یہ عمل شروع کرنا ہے عشا کی نماز کے بعد 41 مرتبہ یہ سورہ پڑھنی ہے اوراول آخر 11 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے توانشاء اللہ جب آپ یہ وظیفہ کریں گے اس عمل کی برقتسے آپ کے سر پے جتنا بھی قرض ہو گا انشاء اللہ اس عمل سے ادا ہو جائے گا ۔تو ناظرین یہ آج کا وظیفہ تھا جوآپ کو بتانا تھا اس وظیفے کی ہرکسی کو اجازت ہے کسی سے اجازت لینے کی نہی ہے ظرورت کوئی بھی یہ وظیفہ کرسکتا ہے۔ خواتین جو کہ اس عمل کو 41 دن تک مسلسل نہیں ہے کرسکتی توآپ جودن آپ کے رہ جائیں آپ ان کو بعد میں پورا کرلیں لیکن آپ نے یہ عمل 41 دن تک کرنا ہے۔ اورانشاء اللہ اس عمل کی برقت سے آپ کے اوپرجتنا بھی قرض ہوگا اللہ پاک ادا کرنے میں آپ کی غیبی مدد فرمائیں گے تو ناظرین آج کے اس عمل کو صدقہ جاریا سمجھ کرزیادہ سے زیادہ شیئرکریں

سورۂ مزمل شریف ایک بہت ہی پر تاثیر سورہ مبارک ہے ۔جس سے اکثر عاملین کام لیتے ہیں اور اکثر اولیاء کرام اس کا وظیفہ

... read more

قرض چاہےایک روپیہ ہویاایک کروڑ بعدنمازعشا یہ مختصر ساوظیفہ کریں، 2دن میں خواہش پوری

آج ہم آپ کےلئےایک ایسا خاص وظیفہ لے کرآئے ہیں ایک بہت ہی مجرب وظیفہ لے کرآئے ہیں جوان لوگوں کےلئے ہے جوقرضوں میں ڈوبے

... read more

گھر میں داخل ہوتے وقت نبی کریم ﷺ کے فرمان کے مطابق یہ 3عمل کریں اور کروڑ پتی بن جائیں

گھر میں داخل ہوتے وقت درود شریف کے بعد ان چھ آیات کا کو پڑھیں ،رزق دروازے توڑ کر آئے گا ؟حضورکریم ؐ کا ارشاد

... read more

سورۃ رحمٰن پانی پر پڑھ کر دم کر کے پی لیں اور پھر معجزہ دیکھیں

اسلام آباد قرآن پاک یہ آیت پڑھ کر گلاس پر پھونکو اور وہ پانی پی لو ، پہلے جسم میں زبردست درجہ حرارت پیدا ہوگا

... read more

یہ اسم پڑھ کر دعا کی جاۓ انشاللہ قبول ہوگی

آج میں آپ کو ایسا طوفہ دینے جا راہا ہوں جو آپ کو زندگی میں بہت کام آئے گا ۔اور ایک چھوٹا سا عمل ہے

... read more

حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جوشخص صبح و شام تین مرتبہ یہ دعا پڑھے تو اس کو دنیا کی کوئی چیز نقصان نہیں پہنچائے گی

ہم آپ کو چند ایسی دعاؤں کے بارے میں بتائیں گے جن کے پڑھنےسے انشاءاللہ آپ کا جتنا بڑا سے بڑا کام ہوگا وہ آسانی

... read more

روزانہ دو نفل ادا کریں اور سجدے میں 40 بار یہ آیت پڑھیں

آج کے اس مادی دور میں جہاں ہر طرف نفسانفسی کا عالم ہے اور ہر شخص پریشان ہے وہیں اللہ کے برگزیدہ بندے بھی مخلوق

... read more

ایک ایسی چیز جو آپ کی زندگی بدل کر رکھ دے گی خ۔ون بنانے والی مشین

آج میں آپ کو ایک ایسی چیز بتا نے والا ہوں ۔ جس سے آپ کے پچکے ہوئے گال موٹے ہوجائیں گے۔ آپ کے دل

... read more

وعدہ کرو کھا نا کھانے سے پہلے یہ لازمی پڑھو گے

کھا نا کھانے سے پہلے صرف ایک بار یہ پڑھ لو۔ انگو ٹھا لگو ا لو آپ کے گھر دولت کے ڈھیر لگ جائیں گے۔

... read more

دل کی کمزوری کا علاج

دل کےامراض کے بارے میں نبی اکرمؐ نے فرمایا’’تمہارے جسم میں گوشت کا ایک لوتھڑا ہے، جب وہ تندرست ہو تو سارا جسم تندرست رہتا

... read more

درود ابراہیمی کا پاور فل وظیفہ جو چاہو گے مل جائے گا

درود ابراہیمی کا وظیفہ لے کر آپ کی خدمت میں آیا ہوں۔ جو کہ ہم نما ز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بہت سی فضیلتیں

... read more

عید کے دن کا خاص وظیفہ۔

عید کے دن کا خاص وظیفہ:جو شخص عید کے دن ” سبحان اللہ وبحمدہ ” 300 مرتبہ پڑھے اور فوت شدہ مسلمانوں کی ارواح کو

... read more