”صرف دو چیزیں اور سکن کے چار مسائل ختم“

”صرف دو چیزیں اور سکن کے چار مسائل ختم“

آج آپ کو ایک چھوٹی سی ٹپس کا بتائیں گے ۔ جس پر زیادہ محنت نہیں کرنی ۔ صرف دوچیزیں استعمال کرنی ہوں گی۔ یہ آپ کو چار بڑے مسائل سے بچا کر رکھے گی۔ اس کا پہلافائدہ یہ ہوگا کہ اس کو لگانےسے آپ کی سکن کا جو پی ۔ایچ لیول ہے وہ بیلنس میں رہے گا۔ جب آپ کی سکن کا پی ۔ ایچ لیول بیلنس رہے گا۔ تو آپ کی سکن کےاوپر جو ایکسٹر ا آئل آجاتاہے۔

اس آئل کو کنٹرول کرے گا۔ آپ کی سکن کے جو پور ز ہیں۔ ان کو فوری طورپر سخت کرے گا۔ تیسرا جو ہے یہ آپ کو فئیر نس دے گا۔ چوتھا بڑا مسئلہ جو آجکل لڑکیوں کا سامنا ہے۔ اس سے آپ کی سکن کی ایکنی بھی کنٹرول ہونے لگے گی۔ سکن کے اوپر جو سن برن کا مسئلہ ہوجاتا ہے۔ اس سے بھی آپ کو چھٹکارا ہوگا۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ آپ کی سکن پر جو خارش ہوجاتی ہے۔ الرجی ہوجاتی ہے۔ ان سے بھی بچاکر رکھے گا ۔

صر ف دو چیزیں استعمال کرنی ہیں۔ وہ کونسی ہیں وہ آپ کو بتادیتےہیں؟ اس کو بنانے کےلیے ایک کھانے کے چمچ کے برابر ملتانی مٹی کا لیں گے ۔ ملتانی مٹی کا فیس پیک ٹماٹر کے ساتھ بنائیں گے ۔ ٹماٹر کیلشیم ، فاسفورس اور پوٹاشیم کا بہترین سورس ہے۔ فاسفورس اور کیلشیم اور پوٹاشیم ہونے کی وجہ سے یہ نہ صر ف ہماری سکن کو فئیر نس دیتا ہے۔ بلکہ ہماری سکن کے جو پورز کھل ہوجاتےہیں۔

ان کو یہ فوری طور پر سخت کرے گا۔ گرمیوں کے لیے بہترین چیز ہے۔ یہ گرمیوں کےآئل کو بہترین طریقےسے کنٹرول کرتا ہے۔ اب ان دونوں اجزاء کو ملا لیں۔ ان کا پیسٹ بنالیں۔ اب اس ماسک کو اگر تین سے چار دن استعمال کریں گے تو آپ کو فوری طور پر محسوس ہوگا کہ آپ کی سکن کاجو ایکسٹرا آئل جو آپ کو بہت زیادہ پریشان رکھتا ہے۔ وہ بھی کنٹرول ہونے لگے گا۔ آپ کے پورز کو سخت کرے گا۔

اور آپ کی سکن فئیر نس ملنے لگے گی۔ یہ بہت بہترین ماسک ہے۔ کیونکہ گرمیوں میں سکن کا آئلی ہوجانا بہت زیادہ مسئلہ ہوجاتا ہے۔ بہت زیادہ الرجی ہوتی ہے۔ سن برن کا مسئلہ ہوتاہے۔ آپ ان تمام مسائل سے بچارہنا چاہتے ہیں تو یہ بہترین ماسک ہے۔ اگر آپ روزانہ پندرہ سے بیس منٹ تک استعمال کرتے رہتے ہیں۔ مزید کسی بھی چیز کی آپ کو ضرورت نہیں پڑےگی۔ اس کے بعد آپ نےاپنے فیس کو سادے پانی سے دھو لینا ہے۔

پھر وا ش کرنے کے بعد اس کو اپنے فیس پر پندرہ سے بیس منٹ کےلیے لگاؤ۔ اس کے بعد سادے طریقے سے اپنے فیس کو واش کرلیں۔ جب آپ واش کرلیں۔ تو فوری طور پر دھوپ میں نہ جاؤ۔ اور نہ کچن میں جاؤ۔ ہیٹ سےآپ جب بھی ماسک اپلائی کرتے ہو۔ تو تھوڑا وقت خود کو بچائیں ۔ تاکہ آپ کا درجہ حرار ت نارمل حالت میں آجائے۔ اس کے بعد آپ آدھے گھنٹے کے بعد کچن یا دھوپ میں جاسکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!