””ایسا تیل کان کا درد جیسا بھی ہوگا فوراً ختم ہو جائے گا““

””ایسا تیل کان کا درد جیسا بھی ہوگا فوراً ختم ہو جائے گا““

کان میں درد ہو نے کی وجہ سے کان میں گون گون کی آوازیں سنائی دینا بہت ہی زیادہ تکلیف دہ عمل ہوتا ہے اور ہر کوئی ہی یہ چا ہتا ہے کہ وہ اپنے کان کی تکلیف سے جلد از جلد چھٹکارا حاصل کر سکے۔ جیسا کہ ہم لوگ ہی یہ جانتے ہیں ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی زیادہ اچھے سے واقف ہیں کہ کان کا درد بر دداشت کر نا بہت ہی زیادہ ہمت کی بات ہوتی ہے اور جس کسی کو بھی یہ درد ہو جائے تو اس کو اس کا درد بردداشت کر نا بہت ہی زیادہ مشکل ہو جاتا ہے۔ ہر درد ہر تکلیف پہلے تو ہمارا یہ ایمان ہو نا چاہیے کہ ہر درد ہر تکلیف ہمیں اللہ پاک کی طرف سے ہی آتی ہے۔

 

اور نہ ہی اس تکلیف کو کوئی لا سکتا ہے اور نہ ہی اس تکلیف کو کوئی دور کر سکتا ہے بس یہ تو رب کی ذات ہی ہے جو چاہے تو اس تکلیف کو دور کر دے جو چاہے تو اس تکلیف کو صدا سلامت رکھے اس انسان میں یہ تو اس کی ہی مصلحت ہے کہ وہ کیا کرتا ہے یقیناً وہ انسان کے ساتھ انصاف کا ہی معاملہ رکھتا ہے۔ سننے کی طاقت کا کم ہو جانا کان سے پیپ کا نکلنا کانوں کا سوج جا نا کان کے پردوں میں سوجن پلکوں میں سوجن اور اس کےعلاوہ بہت ہی زیادہ ایسے مسائل کے جن کے باعث بہت ہی زیادہ تکلیف کا سامنا کر نا پڑتا ہے انسان کو اور یہ تکلیف اتنی بھیا نک ہوتی ہے کہ انسان اس تکلیف کو بردداشت نہیں کر پا تا اور وہ کچھ ایسے ڈرپس جلدی سے مارکیٹ سے لے آتا ہے اور اپنے کانوں میں ڈال کر مزید تکلیف میں اضافہ کر دیتا ہے ۔

 

یہ ڈراپس وقتی تو آرام پہنچاتے ہی ہیں مگر بعد میں پھر سے وہی مسئلہ مسائل شروع ہوئے ہوئے ہوتے ہیں ایسا ان قسم کے مسئلے مسائل کے لیے ہم ایک حل لے کر آئے ہیں کہ جس کا استعمال آپ کو کان کے ہردر د سے نجات حاصل کروا دیں گے اور آپ کے کان کا ہر قسم کا درد ختم ہو جائے گا۔ ہم بھی چاہتے ہیں کہ ہمارا جو مریض ہے وہ ہر قسم کی تکا لیف سے باز رہے محفوظ رہے تبھی ہم ایسے ٹوٹکے لے کر آتے ہیں جو ہمارے مریضوں کے لیے بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہوں۔ آپ نے دو عدد لہسن کی کوپیاں لینی ہیں نیم کے چند پتے لیں دس عدد لینی ہیں ان دونوں کو کچل کر سرسوں کے تیل میں اچھی طرح مکس کر کے اس تیل کو کان میں ڈالنا ہے۔

 

 

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

error: Content is protected !!