”یہ عام سی چیز صرف 1 منٹ کے لئے دانتوں پر مل لیں“

”یہ عام سی چیز صرف 1 منٹ کے لئے دانتوں پر مل لیں“

دانتوں کو صاف کرنے کے لئے دندان ساز کے پاس جانا پڑتا ہے لیکن آج ہم آپ کو کچھ ایسے گھریلو ٹوٹکے بتائیں گے جن پر عمل کرکے آپ گھر میں موجود اشیاء سے دانت صاف کرلیں گے۔بیکنگ سوڈا اور ہائیڈڑوجن پرآکسائیڈایک چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا اور ہائیڈروجن پر آکسائیڈ لیں اور انہیں اچھی طرح مکس کرکے پیسٹ بنالیں۔اب اس پیسٹ سے دوہفتے تک بطور ٹوتھ پیسٹ استعمال کریں۔ناریل کا تیلتھوڑا سا ناریل کا تیل لے کر دانتوں پر چند سیکنڈ کے لئے مل لیں اور اس کے بعد اپنے ٹوتھ برش سے دانتوں کو صاف کرلیں،اسے باقاعدگی سے کرنے سے بھی دانت سفید ہوجائیں گے۔سیب کا سرکہاگر آپ کے دانتوں پر کیفین یا سگریٹ کے دھویں کی وجہ سے داغ لگے ہوئے ہیں تو ان کے لئے سیب کا سرکہ انتہائی مفید ہے۔اپنے ٹوتھ برش کو سیب کے سرکے میں بھگوکر دانتوں کو صاف کریں اور بعد میں اپنی ٹوتھ پیسٹ سے دانت صاف کرلیں۔ایک ماہ بعدباقاعدگی سے ایسا کرنے سے آپ دیکھیں گے کہ دانت موتیوں کی طرح سفید ہوگئے ہیں۔لیموں اور مالٹے کے چھلکے

ان دونوں کے چھلکے دانتوں سے داغ صاف کرنے کے لئے بہت ہی مفید واقع ہوئے ہیں۔ایک گلاس پانی لے کر اسے چھلکوں میں ڈالیں اور 10منٹ تک ابالیں۔اس پانی کو ٹھنڈا کریں اور روزانہ اس سے ایک ماہ تک غرارے کرنے سے سانسوں میں خوشبو کے ساتھ دانت بھی سفید ہوجائیں گے۔نمکتھوڑا سانمک اپنی ٹوتھ پیسٹ میں شامل کریں اور اس سے دانت صاف کرنے سے داغ صاف ہوجائیں گے۔اگر آپ کو بلڈ پریشر کا مسئلہ درپیش ہوتو اس طریقے سے پرہیز کریں۔کیلے کے چھلکےان چھلکوں میں پوٹاشیم اورمیگنیشیم کی بھاری مقدار موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ دانتوں پرلگے دھبوں کو صاف کرنے میں بہت مدگار ہوتے ہیں۔ان چھلکوں کو دانتوں پر تین سے چار منٹ تک ملیں اور پھر ٹوتھ پیسٹ کے ذریعے دانتوں کو صاف کرلیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!