”جنت کا پھل سفر جل (بہی) فائدے اتنے کہ آپ جان کر آج سے ہی کھانا شروع کردیں گے“

”جنت کا پھل سفر جل (بہی) فائدے اتنے کہ آپ جان کر آج سے ہی کھانا شروع کردیں گے“

امیر المومنین فرماتے ہیں کہ بہی کھانے سے مرد کی کمزوری چلی جاتی ہے اور قوت میں اضافہ ہوتا ہےطلحہ بن زید بیان کرتے ہیں کہ میں نے امام جعفر صادق (ع) سے ہفتہ کے روز فصد کھلوانے کے بارے میں پوچھا. آپ نے ارشاد فرمایا اس سے کمزوری آتی ہے. پھر میں نے دریافت کیا میرا مرض کمزوری اور طاقت کی وجہ سے ہے، آپ نے فرمایا میٹھا سفرجل اس کے دانے کے ساتھ کھاؤ کہ وہ کمزوری میں قوت بخش ہے اور معدہ کو صاف کر کے بہتر بناتا ہےاور فرمایا کہ سفر جل میں ایسی خوبی ہے جو دوسرے پھلوں میں نہیں ہے. میں نے پوچھا وہ کیا ہے؟ آپ نے فرمایا یہ بزدل کو بہادر بنا دیتا ہے جو انبیاء کے علم میں ہے.

بہی بہی / سفرجل ایسا پھل ہے جو آڑواور سیب سے مشابہہ ہے اور اسکا احادیث کافی ذکر موجود ہے۔اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ بہی کھانے والی خواتین خوبصورت بچے پیدا کرتی ہیں۔مردوں میں چالیس افراد کے برابر قوت عود آتی ہے۔اس میں بیک وقت کئی طرح کے وٹامن اور معدنیا ت شامل ہیں۔۔بہی کا مربہ اس حوالے سے بہترین غذا ہے جو نہار منہ کھایا جائے تو دل کے عوارض سے بچاتا ہے۔اگر آپ پہلی بار میری سائٹ وزٹ کر رہے ہیں تو پہلے تھوڑا سا اپنا خاندانی پس منظر بیان کرنا چاہتا ہوں، مھے امید ہے کہ اس کے بعد آپ کو میرے مقاصد اور دلچسپی کو سمجھنے میں بھرپور مدد حاصل ہوجائے گی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

error: Content is protected !!