Jobs DX ”چاول اور سالن سے نمک کم کرنے کے دو بہترین ٹوٹکے۔

”چاول اور سالن سے نمک کم کرنے کے دو بہترین ٹوٹکے۔ یہ ٹوٹکے استعمال کر یں۔ سالن اور چاول کی بیحد ذائقہ دار بنا ئیں۔“

خواتین کھانے بنانے کی بہت شوقین ہوتی ہیں اور ان کی مرضی ہوتی ہے۔ کہ کھانا بہت ہی اچھا بنے کے سب پسند کریں۔ اور خاص طور پر جب مہمان وغیرہ آجائے۔ تو اس وقت آپ کی کوشش ہوتی ہے کہ آپ کھانا ایسا بنائیں ۔کہ سب پسند کریں اور بہت تعریف بھی ہو کھانے کی اور خواتین بہت محنت سے کھانا وغیرہ تیار کرتی ہیں۔ اور ا س کے علاوہ بہت کوشش کرتی ہیں۔

کہ اس میں ہر چیز برابر و کبھی بھول کہ یا کبھی زیادہ کام کی وجہ سے پتہ ہی نہیں چلتا اور نمک کھانے یں زیادہ ہو جاتا ہے۔ اور اس وجہ سے خواتین اور بھی ڈر جاتی ہیں اور بہت زیادہ پریشانی کا شکار ہو جاتی ہیں۔اور اگر وہی کھانا ان سے نہ کھایا جائے۔ تو اس کو وہ پھنک دیتی ہیں کیونکہ مک زیادہ ہو جائے تو کھانا کھانے کے لا ئق نہیں رہتا۔

اور اس کے لیے آپ سالن کو ایسے ہی نہ پھینکھیں اگر نمک تھوڑا سا زیادہ ہو جاتا ہے۔ تو اس کے لیے آپ لیمؤں اس میں ڈال سکتے ہیں اس سے بھی نمک کم ہو جائے گا۔ اور یہ سرکہ کا استعمال کر لیں ۔ اس سے بھی نمک کا ذائقہ کم ہو جاتا ہے اور اس کے علاوہ اگر آپ کے سالن میں بہت زیادہ نمک مکس ہو گیا ہے۔کہ آپ سے نہیں کھایا جا رہا تو اس کے لیے آپ ایک اور ٹپس بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ جس سے کہ آپ کا کھانا اور بھی بہتر ہو جائے گا ۔

اور اس کے علاوہ آپ سالن میں اتنا پانی مکس کر لیں ۔ کہ اس میں سے نمک کی مقدار بلکل کم ہو جائے ۔اور اس کے لیے آپ اس میں سے پانی خشک ہونے کا انتظار کریں ۔ کہ اس سے آپ کے سالن سے نمک کم بھی ہو جائے گا۔ اور اس کے علاوہ اس طرح آپ کا سالن اور بھی بہتر ہو جائے گا ۔اگر سالن میں نمک زیادہ ہو جائے تو اس کے لیے آپ آٹا لے لیں۔

خشک اور اس کو بغیر نمک کر تھوڑا سا گوند لیں اور آٹا ایسے گوندیں کہ وہ بلکل نرم ہو۔ اور اس میں گلٹیاں وغیرہ بلکل بھی نہ بنی ہو۔ اور اس کے بعد آپ تھوری ٹائم کے لیے اسے رکھ دیں۔ کم از کم 5 منٹ اور پھر اس کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا لیں۔ اور پھر اس کو آپ سالن میں مکس کر لیں ۔اور مکس ایسے کریں کہ یہ گولیاں چھوٹی چھوٹی ہی بنا کر ہی سارے سالن مین مکس کر لیں

اور اس سے یہ ہو گا کہ آپ کے سالن سے سارا نمک ان گولیوں میں جزب ہو جائے گا۔ اور اس کے بعد آپ اس کو ہلکی آنچ پر رکھ دیں ۔اور اس میں ہلکا سا پانی ڈال دیں۔ آدھا کپ پانی اس میں مکس کر لیں ۔اور اس سے آپ کا سالن بھی ریڈی ہو جائے گا ۔اور اس سے آپ کے سالن سے نمک بھی کم ہو جائے گا ۔اور اس کے علاوہ اس کا ذائقہ بھی بہتر ہو جائے گا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

error: Content is protected !!