”دودھ میں یہ چیز ملائیں اور ایک رات میں گورے ہوجائے“

”دودھ میں یہ چیز ملائیں اور ایک رات میں گورے ہوجائے“

دوھ جس طرح پینے کے بعد جسم کو طاقت بخشتا ہے اس طرح کا خارجی استعمال بھی جسم کے لئے فائدہ مند ہے خاص کر ان لوگوں کے لئے ایک نعمت سے کم نہیں جو بہتے سی اشیاء استعمال کر کے تھک چکے ہیں ان کے لئے یہ خاص نسخہ حاضر ہے

اشیاء

دودھ ابلا ہوا 5 چمچ

ایلویرا جیل 2 چمچ

کھوپر ے کا تیل ایک چمچ

بٓنانے کا طریقہ

دودھ کو اچھی طرح ابال لیں اس کے بعد جب دودھ ٹھنڈا ہوجائےتو اس میں ان دونوں چیزوں کوملا کر
اچھی طرح مکس کریں اس کے بعد جب سخت ہو جائے تو کسی بوتل میں رکھ لیں

استعمال کا طریقہ

رات کو سونے سے پہلے چہرے کو اچھی طرح دھو لیں ۔ اس کے بعد اس مکسچر کو لگائیں اور پوری رات لگا رہنے دیں ۔ صبح ٹھنڈے پانی سے اپنے چہرے کو دھو لیں ۔/ ایک دفعہ کے استعمال سے واضح فرق نظر آنے لگے گا ۔ مزید رنگت
نکھارنے کے لئے اس کا روزانہ استعمال کریں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

error: Content is protected !!