”فلم اور ڈراموں میں کام کرنےوالی لڑکیاں“

”فلم اور ڈراموں میں کام کرنےوالی لڑکیاں“

آج ہم بات کریں گے ۔ اچھی جلد کے بارے میں بات کریں گے۔ خاص ایسے تما م لڑکے اور لڑکیاں جن کی شادی قریب ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی سکن بہت زیادہ فریش ہوجائے۔ ان کی سکن سفید ہوجائے۔ صحتمند ہوجائے۔ ا ن کے چہرے پر جتنے بھی کالے داغ دھبے ہیں۔ ایکنی ہے۔ بلیک ہیڈز ہیں۔ اور آنکھوں کے نیچے ڈارک سرکلز وغیرہ ہیں۔ وہ سب کچھ ختم ہوجائے۔

آج آپ کو اس کے بارے میں ایسا نسخہ بتائیں گے ۔ جس کے استعمال سے آپ کی سکن کے تمام مسائل جیسا کہ کالی رنگت، چھائیاں اور داغ دھبے وغیرہ ختم ہوجائیں گے۔ اس کا کوئی نقصان نہیں ہے۔ اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ آپ کو ایک ہربل ابٹن کے بنانے کے بارے میں بتائیں گے ۔ اس میں کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ یہ خالص جڑی بوٹیوں سے بنائی گئی ہے۔ اس کے استعمال سے جو آپ کی سکن ہے۔

وہ بالکل سفید ہوجائےگی۔ آپ کی سکن کےاوپر جتنی چھائیاں ہیں۔ وہ ختم ہوجائیں گی۔ پرانے دور کی بات کرتےہیں۔ کہ شادی سے پہلے دلہنوں کو پندرہ سے بیس دن پہلے ابٹن لگوانے کارواج تھا۔ لیکن آج کل وہ رواج ختم ہوتا جار ہا ہے۔ اس کے لیے آج ہم اسی رواج کو دوبارہ سے زندہ کررہے ہیں۔ یہ ہربل ابٹن تیار کرنے کابتائیں گے۔اس کے بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے آدھا پاؤں بیسن ،

ایک تولہ ہلدی ، سنگترے کے خشک چھلکے ایک چھٹانک اور صندل سفید ایک تولہ لے لیں۔ اب ان تما م اشیاء کو باریک پیس کر آٹے میں ملا لیں۔ اور کھلے منہ کی شیشی میں رکھ دیں۔ اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کے تین سے چار چمچ ایک باؤل میں ڈال دیں۔ پھر آپ نے اس باؤل کے اندر دودھ کو شامل کرنا ہے۔ یا پھر پانی کاشامل کرنا ہے۔

جو چیز آپ کوآسانی سے میسر ہو۔ آپ نے اس کا پیسٹ بنا لینا ہے۔ آپ نے اسے اپنے ہاتھوں ، پیروں اور منہ پر لگانا ہے۔ا ورآدھے گھنٹے کے بعدآپ نے اپنے ہاتھوں ، پیروں اور فیس کو دھو لینا ہے۔ انشاءاللہ! ایک ہی دفعہ کےاستعمال سے آپ کو اچھا رزلٹ ملےگا۔ آپ کے ہاتھوں ، پیروں اورفیس کی صفائی بھی ہوجائےگی۔ ان کا جو کالا پن ہے۔ وہ بھی ختم ہوجائےگا۔

ان کی چھائیاں بھی ختم ہوجائیں گی۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ آپ جو نارملی کریم استعما ل کرتے ہیں۔ ان کاکافی زیادہ سائیڈایفیکٹ ہوتے ہیں۔ اس کے کوئی بھی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ یہ سو فیصد ہربل ہے۔ اس کے اندر کوئی بھی سٹیرائیڈ یاکیمیکل وغیرہ استعمال نہیں کیا گیا۔ آ پ کی جو سکن ہے۔ وہ ختم نہیں ہوگی۔ جو خراب ہوچکی ہے۔ وہ بھی ٹھیک ہوجائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

error: Content is protected !!