”اس کو جہاں 3 بار لگائیں گے وہ جگہ مکھن کی طرح چمکے گی“

”اس کو جہاں 3 بار لگائیں گے وہ جگہ مکھن کی طرح چمکے گی“

جیسے ہی موسم تبدیل ہوتا ہے اکثر لوگوں کی سکن ڈل پڑجاتی ہے۔ سکن اپنی دلکشی کھو دیتی ہے سکن پر ایکنی ، پمپلز اور داغ دھبے نمودار ہوجاتے ہیں۔ اکثر خواتین اور مردوں کا چہرہ چھائیوں سے بھر جاتا ہے اگر آپ بھی ان تمام مسائل کا شکا ر ہیں تو پریشان نہ ہوں تو آپ کو ایک ایسا نسخہ کا بتائیں گے جس میں آپ کے سکن کے تمام مسائل کا حل موجود ہے۔ زیادہ دن نہیں صرف تین مرتبہ یہ نسخہ اپنے چہرے پر لگا کر دیکھیں ۔

ہمارا دعویٰ ہے کہ آپ کا چہرہ ہیرے کی طرح چمکنے لگے گا۔ چہرے پر موجود تمام داغ دھبے غائب ہونا شروع ہوجائیں گے ۔ اور آپ کارنگ بہت گور ا ہوجائےگا۔ یہ کہنے کی بات نہیں ہے آپ اس کو استعمال کرکے دیکھیں۔ آپ کو نسخہ بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں ۔ ایک صا ف پیالی لیں۔ اس میں ایک چمچ چاولوں کاآٹا ڈال دیں۔ چاول کاآٹا ہماری سکن فیشل جیسا گلو لا کر سکن ٹائیٹ کرتا ہے۔ اچھے بناسپتی والے چاول لے کر گرینڈ کرلیں۔ آٹا بن جائےگا۔

اس میں ایک چمچ دہی کا ڈال دیں۔ دہی میں سکن وائیٹنگ پراپرٹیز موجود ہوتی ہیں۔ یہ سکن پر کلینزر کے طور پر کام کرے گی ۔اب ا س میں چھوٹا چمچ لا ل مسور کی دال کا پاؤڈر ڈال دیں۔ یہ کالی رنگت کو گوری کرے گا۔ اور چھائیوں کوختم کرے گا۔ اب اس میں چھوٹا چمچ صندل کا پاؤڈر ڈال دیں۔ اس سے ایکنی ، پمپلز، کیل مہاسے ، داغ دھبے ختم ہوں گے ۔ اورآپ کارنگ شرطیہ گور ا ہوجائےگا۔ یہ کسی بھی پنسا ر سے مل جائےگا۔

اب اس میں ایک چھوٹا چمچ بادام کا پاؤڈر کاڈال دیں۔ بادام سے سکن سے موئسچرائز رہوگی۔ داغ دھبے ختم ہوں گے۔ بادام لے کر پیس لیں۔ پاؤڈر بن جائےگا۔ آخر میں آدھے چھوٹے چمچ کے برابر شہد کا ڈال دیں۔ اس میں سوتھنگ اور موئسچرائزر کوالٹی موجود ہوتی ہیں۔ یہ سکن کو ہیرے کی طرح چمکا دے گا۔ اب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اگر آپ کو یہ مکسچر تھوڑا ساسخت لگے تو اس میں تھوڑا سی دہی یا عرق گلاب بھی ڈال سکتے ہیں۔

یہ ایک فائن پیسٹ بن جائےگا ۔ اب ہمار ا یہ نسخہ تیار ہے۔ اس کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ کہ آپ کے چہرے پر شرطیہ نکھا رآجائے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ اس پیسٹ سے پہلے اپنے چہرے پر مساج کریں۔ پانچ منٹ تک ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں۔ تاکہ سکن کےاندر تک اس نسخہ کے فوائد پہنچ جائیں ۔ اس سے سکن کی کلینزنگ اور اسکربنگ دونوں ہی ہوجائیں گے۔ پانچ منٹ تک مسا ج کرنے کے بعد اس پیسٹ کو لیپ کی طرح اپنے چہرے پر لگا لیں۔

پورے چہرے کو اچھی طرح سے کور کرلیں۔ اور پندرہ منٹ تک انتظار کریں۔ پندرہ منٹ کے بعد آپ اپنا چہرہ سادے پانی سے دھولیں۔ یعنی پہلے مساج کرنا ہے پھر چہرے کو کور کرنا ہے پھر دھو لیں۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کی سکن کتنی فئیر ،برائیٹ اور صاف وشفاف لگ رہی ہے ۔ جب آپ اس نسخہ کوتین مرتبہ استعمال کریں گے ۔ تو شرطیہ آپ کا چہرہ شیشے کی طرح چمکنے لگے گااور بہت گورا ہوجائےگا۔ اور داغ دھبے بھی ختم ہوں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!