”گرمی میں استعمال ہونے والی دنیا کی نمبر ایک کریم۔ ہاتھ گردن چہرہ سب گورے ہوں گے۔ اگر گھر میں اے سی یا کولر نہیں ہے تب بھی یہ کریم اثر دکھائے گی۔“

”گرمی میں استعمال ہونے والی دنیا کی نمبر ایک کریم۔ ہاتھ گردن چہرہ سب گورے ہوں گے۔ اگر گھر میں اے سی یا کولر نہیں ہے تب بھی یہ کریم اثر دکھائے گی۔“

بہت سی خواتین کوسانولی رنگت کا مسئلہ ہوتا ہے ۔اور وہ اپنی سانولی رنگت سے بہت زیادہ پریشان رہتی ہیں۔ کہ کسی طرح ان کی سکن بہتر ہو جائے۔ اور اس طرح سکن کو بہتر بنانے کے لیے بہت سی چیزیں استعمال کی جاتی ہیں ۔کہ کسی طرح وائیٹنینگ کریمیوں سے اپنی سکن کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ لیکن لڑکیاں یہ نہیں جانتی کہ ان میں جو کیمیکلز شامل ہوتے ہیں۔ ان سے سکن بہت زیادہ خراب بھی ہو جاتی ہے۔ اور اس طرح اپنی سکن کو بہتر بنانے کے لیے اچھی کریموں کاا ستعمال کریں۔

وہ لوکل پراڈکٹس بلکل بھی استعمال نہ کریں جس سے آپ کی سکن پر دانے بھی ہو جائیں ۔اور چہرے پر بال بھی آنے شروع ہو جائیں اور اس طرح اپنی سکن کو بہتر بنانے کے لیے آپ وہ کریم استعمال کریں۔ جو کہ اچھی کمپنی سے ہو اور لوکل بھی نہ ہو اور اس طرح استعمال کرنے سے پہلے بھی آپ اپنی سکن کے حساب سے کریم لیں ۔اور استعمال پھر بھی ان کریموں سے بھی وہ نکھار وہ آپ کو نہیں ملے گا۔

جو آپ چایتے ہیں اگر آپ کی سکن پر داغ دانے اور چہرے کی رنگت سانولی ہو بھی جاتی ہے تو اس کے لیے بھی آپ اپنے چہرے پر وہ کریم اگر استعمال کریں گے تو وہ کچھ ٹائم اثر کرے گی اگر آپ اپنی سکن کو زیادہ بہتر بنانا چاہتے ہیں۔ تو اس کے لیے آپ ہماری ٹپس کا استعمال کریں اس میں ہم اپ کو وائیٹنینگ کریم بنانا سیکھائیں گے۔ جس سے اپکی سکن مزید خوبصورت اور اس سے اپ کی سکن بہتر ہونے لگ جائے گی۔ اور اس طرح آپ اپنی سکن کو بہتر بنانے کے لیے ہماری بنائی ہوئی کریم کا استعمال بھی کر سکتے ہیں۔

جو کہ بہت بہترین ہے ۔ اس سے اپ کی سانولی رنگت بھی نکھر جائے گی۔ اور اس سے چہرے کے دانے داغ اور اس طرح کے مسائل بھی کم ہو جائیں گے۔ اور اس سے آپ کی سکن پر فرق واضح ہو جائے گا۔اور یہ آپ کے لیے بہت بہترین ہے ۔اور اس کے بعد آپ اس کا استعمال کسی بھی سکن پر استعمال کر سکتے ہیں آئلی سکن بھی اور ڈرائے بھی ۔لال مصور کی دال۔

عرق گلاب ۔وٹامن ای کے کیپسول ۔ایلوویرہ جیل ۔وائیٹنینگ کیپسول ۔گلیسرین ۔کریم بنانے کے لیے آپ سب سے پہلے مصور کی دال لیں۔ اور اسے رات کو عرق گلاب میں یا سادہ پانی میں بھگو کر رکھ دیں ۔اور اس کے بعد آپ اس کا استعمال شروع کر سکیں گے سب سے پہلے ایک رات اس دال کو پانی میں بھگو دیں۔ اور پھر صبح کے وقت اس دال کو گرائینڈ کر لیں۔ اور اس کو چھان کر اس کا پانی سارا بلکل نکال لیں۔ ایک برتن میں اور اس کا گودا یک برتن میں نکال لیں۔

اور جب اس کا گودا نکل جائے تو وہ 2 سپون اس کا گودا نکلے، اور اس کے بعد آپ اس میں ایک سپون ایلوویرہ جیل ڈال لیں اور اس میں ؤٹامن ای کے کیپسول بھی مکس کر لیں۔ اور پھر اس میں آپ وائیٹنینگ کیپسول بھی مکس کر لیں۔ اور اس کے بعد آپ اس میں گلیسرین مکس کر لیں۔ وہ بھی آدھی چمچ اس گلیسرین کے استعمال سے آپ اس کریم کا استعمال ہر طرح کی سکن پر استعمال کر سکتے ہیں ۔

اور پھر آپ اس کو اچھے سے مکس کر لیں۔ ایک چمچ سے اور اسے پھر جب مکس ہو جائے۔ تو اسے ایک ڈبی میں ڈال دیں۔ اور اس کے بعد آپ اسے اچھے سے مکس کرلیں۔ اور اس کو فریج میں رکھ دیں۔ اور اس کے بعد آپ اس کا استعمال کا استعمال بھی کر سکتی ہیں۔ اور یہ فریج میں رکھنے سے بلکل فریش بھی ہو جائے گا۔ اور اس سےیہ سب اچھے سے مکس بھی ہو جائے گا ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!