”ناختم ہونے والی کھانسی ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گی“

اسلام علیکم دوستو بہت ہی زبردست علاج آپ کے لیے لے کرآیا ہوں نزلہ زکام کھانسی اورگھرمیں آپ کے مچھر بہت زیادہ ہیں اورکچھ مچھر ایسے ہیں کہ جوکہ سردیوں میں بھی ختم ہونے کو نہیں آرہے۔ سب سے پہلے ہم بات کرتے ہیں نزلہ زکام اور کھانسی کی جوکہ بچوں بڑوں بوڑھوں تک یہ اثر دیکھانے والا ایک ایسا وائرس ہے جوکہ سردیوں کے شروع میں پیدا ہوتا ہے اور سردیاں ختم ہونے تک رہتا ہے تو اس کے لیے آپ کی خدمت میں ایسا زبردست علاج پیش کررہاہوں۔سب سے پہلے آپ کو نسخہ بتاتا ہوں جوکہ میرا اپنا ازمایا ہوا ہے

یہ نسخہ فیملی میں ازما چکا ہوں اور بہت سارے لوگوں کو بھی دے چکا ہوں دوستو اس نسخے کے لیے آپ نے سب سے پہلے لینی ہے کلونجی اس کو آپ نے پیس لینا ہے کلونجی کسی بھی جگہ سے ملنے والی عام سی چیز ہے ہم نے پائوڈر کی مانند اس کو بنا لینا ہے دوسرے نمبر پرآپ نے لینا ہے سرسوں کا تیل آپ زیتون کا تیل بھی استعمال کر سکتے ہیں۔آپ نے ایک فرائی بان لینا ہےاس میں آدھا کپ آئل کا اس میں ڈالیں اوراس میں دوسے تین چمچ کلونجی کے پائوڈر کے اس میں شامل کرکے آپ نے بالکل اسے جلا لینا ہے۔ تقریبان %B

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

error: Content is protected !!