”ملتانی مٹی میں ایسا کیا ملائے کہ دانے کیل مہاسے داغ دھبے ایک استعمال سے ہی“

”ملتانی مٹی میں ایسا کیا ملائے کہ دانے کیل مہاسے داغ دھبے ایک استعمال سے ہی“

گرمیوں میں بہت زیادہ مسئلہ ہورہا ہے ایکنی ، دانے اور کیل مہاسوں کا ۔ اسی لیے بہت سارے لوگوں ان تمام مسائل کے حل کے لیے یہ رمیڈی آپ کو بتارہے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کے چہرے پر جو کیل مہاسے ہیں۔ یا ان کے نشانات ہیں ۔ یہ سبھی ختم ہوجائیں گے ۔ اور آپ کا چہرہ صاف شفاف کھلتے ہوئے گلاب کی طرح ہوجائے گا۔ یہ رمیڈی نہ صرف آپ کے چہرے سے دانے اور داغ دھبے ختم کرے گی۔ بلکہ اس کی وجہ سے آپ کارنگ بھی نکھر جائےگا۔

آپ کو رمیڈی کے بارے میں بتاتے ہیں۔ اس کوبنانے کےلیے سب سے پہلے آپ کو ٹماٹر کا پیسٹ چاہیے ہوگا بغیر چھلکے ٹماٹر کا پیسٹ لینا ہے۔ اس کے دو چمچ لینے ہیں۔ اس کے بعد ملتانی مٹی لینی ہے۔ اس کا ایک چمچ لیناہے۔ یہ ایک اسکر ب کی طرح کام کرے گا۔ ہمارے چہرے پر ایکنی سمبلز آئلز کی زیادتی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ نہ صرف سمبلز آئل کنٹرول کرے گا۔ بلکہ آپ کے پورز کو بھی چھپائے گا۔ اور آپ کی ایکنی کو ڈرائی کرے گا۔

تیسری چیز جو ہے وہ ہے ہلدی۔ اور ہلدی ہم لیں گے آدھا چمچ۔ ہلدی کی وجہ سے آپ کے داغ دھبے اور دانے ختم ہوں گے ۔ ہلدی کی وجہ سے آپ کا رنگ بھی نکھرے گا۔ چوتھے چیز جو چاہیے ہوگی جوکاآٹا۔ پانچویں اور آخری چیز جو چاہیے وہ ہے انڈے کی سفیدی۔ انڈے کی سفید ی ہم حسب ضرورت لیں گے ۔ تاکہ یہ ایک اچھا سا پیسٹ بن جائے ۔ ایکنی کےلیے ایگ وائیٹ بہت اہم ہے۔ ایگ وائیٹ کی وجہ سے آپ کارنگ گوراہوتاہے۔ ایکنی ختم ہوتی ہے۔

سکن بھی ٹائیٹ ہوتی ہے۔ اس کا استعمال لازمی ہے۔ اب اس کو تیار کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔ ایک باؤل لیں۔ اس میں ٹماٹر کا پیسٹ ڈال دیں۔ ملتانی مٹی ، ہلدی اور جوکاآٹا ڈال دیں۔ اس کے بعد انڈے کی سفید ی اتنی ڈالیں یہ آپ کا اچھا سا پیسٹ بن جائے یہ نہ زیادہ گاڑھا ہو اور نہ ہی زیادہ پتلا ہو۔ جب اس کو اچھی طرح سے مکس کرلیں گے ۔ مکس کرنے کے بعد آپ اس پیسٹ کو یا اس ماسک کو اپنے چہرے پر لگا لیں۔

اور اگر آپ کی گردن پر بھی ایکنی یا دانے یا پھر کسی بھی قسم کے نشان ہیں تو آپ گردن پر بھی لگا سکتے ہیں۔ اس ماسک کو آپ نے پندرہ سے بیس منٹ تک لگا رہنے دینا ہے۔ پندرہ یا بیس منٹ لگارہنے کے بعد آپ اس کو مساج کرتے ہوئے یعنی آہستہ آہستہ رگڑ کر اتار دیں۔ اس کےبعد سادے پانی سے اپنے چہرے کو دھو لیں۔ انشاءاللہ! آپ کو اس کا اچھا رزلٹ ملے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!