”عید سے 2 دن پہلے یہ لگائیں اور عید کا چاند بن جائیں“

عید خوشیوں بھر اتہوار ہوتا ہے ہرانسان چاہتا ہے کہ وہ عید کے دن سب سے الگ او ر سب سے خوبصورت نظر آئے۔ خاص طور پر خواتین کی تو یہ یہی خواہش ہوتی ہے۔ لیکن چونکہ گرمیوں کے دن بھی اسی وجہ سے چہرے پرایکنی ،پمپلز نمودار ہوجاتے ہیں ۔ کلر بھی ڈل پڑجاتا ہے آپ پریشان نہ ہوں۔ آپ کو ایک ایسی امیزنگ رمیڈی کا بتائیں گے ۔

جو کہ آپ کا عید کا دن اسپیشل بنادے گی۔ عید سے دو دن پہلے استعمال کریں۔ اور عید کے دن نہایت خوبصورت اور گورے گورے نظر آئیں ۔ پہلے اپنے فیس کو ایک روئی کی مدد سے اچھی طرح سے صاف کرلیں تاکہ آپ کے چہرے پر سے میل کچیل ختم ہوجائے ۔ اس کے بعداسکرب تیار کریں گے ۔ آپ ایک صاف پیالی لے لیں۔ اس میں ایک سے دو چمچ دہی کے ڈال دیں۔

دہی تازہ لینی ہے۔ پھر آ پ اس میں ایک چمچ چاولوں کاآٹا ڈال دیں۔ اچھے والے باسمتی چاول لے کر ان کا پیسٹ بنا لیں۔ پھر آپ ان دونو ں اجزاء کو مکس کرلیں۔ دہی اور چاول کاآٹا یہ ایسےاجزاء ہیں۔ جن میں اسکربنگ کوالٹی موجود ہوتی ہیں۔ یہ آپ کے چہرے کو بہت ہی فریش لک دیں گے ۔ اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ یہ اسکرب آپ ہلکے ہاتھوں سے مساج کرتے ہوئے اپنے چہرے اور گردن پر لگائیں ۔

اس طرح سے مساج کریں کہ آپ کی سکن میں جذب ہوجائے۔ آ پ کی سکن پر سے ڈیڈ سیلز کا خاتمہ ہوجائے۔ آپ کی سکن پر سے فائن لائنز بھی ختم ہوجائیں گی۔ آپ کی رنگت میں اچھا نکھارآئے گا۔ دو منٹ تک مساج کرنا ہے ۔پھر اس کے بعد اپنی سکن کو تازہ پانی سے واش کرلیں۔ لیکن صابن استعمال نہیں کرناہے۔ اگلا سٹیپ ہے فیس مساج کا بنانے کےلیے ضروری ہے کہ آپ ایک چمچ باداموں کا پاؤڈر لے لیں۔

تین سے چار عدد بادام لے کر گرینڈ کرلیں ۔ پاؤڈر بن جائے گا۔ پھر آپ ایک چمچ ایلوویرا کا فریش گودا ڈال دیں۔ اس کا ایک پتہ لے لیں اور اس کوچھیل کر کاٹ اس کا گودا نکال لیں۔ ساتھ ہی آپ اس میں تین سے چار قطرے زیتون کے تیل ڈال دیں۔ یہ آپ کو کسی بھی آئل شاپ سے آسانی سے مل جائےگا۔ اب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔

یہ ایک پیسٹ بن جائےگا۔ اب اس پیسٹ کو اپنے چہرے پر اپلائی کریں ۔ اس کا اپنے چہرے پر مساج کریں۔ ایلوویراجیل سکن کو ٹائیٹ اینڈ برائیٹ بنائے گا ۔ زیتون کا تیل سکن کو ایک بہت پیاری چمک دے گا۔ بادام کا پاؤڈر سکن کو قدرتی طور پر بلیچ کرکے فئیر اینڈ برائیٹ کرے گا۔ پانچ منٹ تک مساج کریں۔ اور پانچ منٹ مسا ج کرنے کے بعد آپ اپنا چہرہ کسی ٹشو پیپر سے صا ف کرلیں۔

اس کے بعد اپنا چہر ہ کو دھونا نہیں ہے۔ اب تیار کریں گے سکن وائیٹنگ پیک ۔ اس کے لیے آپ یہ کریں ایک صاف پیالی لے لیں۔ اس میں ایک چمچ ملتانی مٹی کا ڈال دیں۔ ملتانی مٹی لے کر گرینڈکرلیں ۔اور اس کاپاؤڈر بنا لیں۔ اس میں ایک چمچ کے برابر آلو کا پیسٹ ڈال دیں۔ آلو کو دھو کر چھیل کر اس کو گرینڈکرلیں۔ اسکا پیسٹ بن جائے گا۔

لیکن اس کا پیسٹ فوری استعمال کریں۔ کیونکہ یہ کالا پڑجاتا ہے۔ پھر آپ اس میں شہد کا آدھا چمچ ڈال دیں۔ ان تما م اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اور ساتھ ہی اس میں لیموں کارس ڈال دیں۔ ایک لیموں کو کاٹ لیں۔ اور ایک لیموں کارس نچوڑدیں۔ ان کو اچھی طرح سے مکس کریں۔ اتنی مسکنگ کرنی ہے کہ تمام اجزاء یکجان ہوجائیں ۔ اب اس فیس پیک کو اپنے چہرے پر لگا ئیں۔ یہ آپ کے فیس کو قدرتی طور پر بلیچ کرکے فئیر بنائےگا۔ اس کو بیس منٹ کے لیے لیپ کریں۔ اس کے بعداپنا چہر ہ واش کرلیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!