”سردی میں ہفتے میں صرف 1 بار یہ چیز لگالیں“

”سردی میں ہفتے میں صرف 1 بار یہ چیز لگالیں“

عموماً دیکھا گیا ہے کہ لوگ اپنے چہرے کے حسن و خوبصورتی کیلئے تو کئی کئی گھنٹے صرف کر دیتے ہیں لیکن ہاتھوں اور پیروں کی طرف ان کی توجہ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔ جس کا نتیجہ ہاتھوں اور پیروں کا پھٹنا‘ ایڑیوں کا زخمی ہونا اور چہرے سے پہلے ہاتھوں پر جھریاں پڑنے کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے۔ ہاتھوں اور پیروں کو خوبصورت بنانے اور ان کی خصوبصورتی کو برقرار رکھنے کے کچھ قدیم و جدید طریقے بتائے جارہے ہیں۔

 

جن کے استعمال سے آپ بھی خوبصورت اور نرم و ملائم ہاتھوں کے مالک بن سکتی ہیں۔سردیوں میں ہاتھ پاؤں کی سکن بہت سوکھی ہوجاتی ہے جس کیوجہ سے ہاتھ پاؤں کا رنگ سانولا ہوجاتا ہے ۔آج ہم آپکو ویسلین سے بنی ایک ایسی ریمڈی بتائیں گے جو سردیوں کے سرد موسم میں بھی آپکے ہاتھوں پاؤں کو کومل اور حسین رکھے گی بس ویسلین میں یہ چیز ملا کر لگالیں آپ کے ہاتھ پاؤں بے حد گورے اور حسین ہوجائیں گے ۔ آپ ایک صاف پیالی لیں اور اس میں ایک چمچ ویسلین ڈال دیں اس سے آپ کے کھردرے ہاتھ پاؤں نرم ملائم ہوجائیں گے ۔ پھر آپ نے اس کو کسی برتن میں پانی گرم کرکے اس پیالی کو اس میں ڈال دیں تاکہ پگھل جائے ۔

 

پھر آپ نے دوسراانگریڈینٹ ایڈ کرنا ہے جسے کلوبیویٹ کریم اورنج کریم اس کا ایک چمچ آپ اس میں ڈال دیں یہ ہاتھ پاؤں کی رنگ نکھارنے کیلئے بہت اچھی کریم ہے اس کو چہرے پر کبھی استعمال مت کیجئے گا ۔ پھر آپ نے اس میں آدھا چمچ گلیسرن ڈالنا ہے ۔گلیسرین سے ہاتھ پاؤں کی پھٹی ہوئی سکن ٹھیک ہوجائیگی ۔ہاتھ پاؤں پر رنکلز بھی نہیں پڑیں گے ۔ پھر آپ اس میں ایک چمچ کے برابر ایلویرا جیل ڈال دیں ۔ ایلوویرا جیل سے ہاتھ پاؤں کی سکن بہت خوبصورت ہوجائیگی ۔ ان تمام انگریڈینٹس کو اچھی طرح مکس کریں یہ ہمارا ایک طرح لوشن تیار ہوجائے گا ۔ جو ہاتھ پاؤں کو بلکل نکھار دیگی ۔ پھر ویسلین کی خالی ڈبی میں اس کو ڈال کر فریج میں رکھ دینی

 

پھر استعمال کرتے رہنا ہے ۔ اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ سونے سے پہلے یہ مکسچر ہاتھوں پاؤں پر مساج کرتے ہوئے لگائیں اور پوری رات لگا رہنے دیں آپ نے اس کی کم مقدار لینی ہے اتنی مقدار لیں کے یہ ہاتھوں پاؤں میں جذب ہوجائے ۔ پوری رات لگا رہنے دیں اس کے بعد اپنے ہاتھ پاؤں نیم گرم پانی سے دھو لیں اس کے ایک گھنٹے بعد صابن استعمال کیجئے گا ۔اس ریمڈی کو روزانہ استعما ل کرنا ہے تو آپ کے ہاتھ پاؤں بہت نرم اور خوبصورت رہیں گے ۔ اگر چاہیں تو گرمیوں میں بھی استعمال کرلیں لیکن ہفتے میں صرف دو بار استعمال کیجئے گا ۔ سردیوں کے موسم روزانہ استعمال کریں آپ کو بہت اچھا رزلٹ ملے گا۔

 

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!